HomeCategory

تحقیق و تالیف

Farahi1500px
Al Aali 1500px
Frahi

خدمتِ حدیث پروجیکٹ

خدمتِ حدیث پروجیکٹ کا بنیادی مقصد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کی کما حقہ خدمت  اور دفاع ہے احادیث کی کتب میں اس عظیم مقصد کے پیش ِنظر برصغیر کے علماء اہلحدیث کی جانب سے جو تحریری خدمات انجام دی گئی ہیں انہیں استفادہ عام کے پیش نظر مزید تنقیح، تحقیق وتخریج کے مراحل سے گزار کر ایک موسوعہ کی شکل دی جائے، اس پر الحمد للہ کافی کام مکمل کیا جاچکا ہے ۔اور اس سلسلے کی دو کتابیں زیورِ طبع سے آراستہ ہوچکی ہیں جن کا تعارف درج ذیل ہے۔

اللآلی المضیئۃ:(مطبوع)

اس کتاب کی غرض وغایت یہ ہے کہ صحاح ستہ کی وہ احادیث جو ان تمام چھ کتابوں میں موجود ہوں ان کو طلبہ وعوام کے استفادہ کے پیش نظر یکجا کیاگیا ہےنیزاردو ترجمہ اور اہم فوائد وحواشی کا اضافہ کر کے اسے مزید مفید بنایا گیا ہے۔

مولانا امین احسن اصلاحی اپنے حدیثی وتفسیری نظریات کی روشنی میں (مطبوع) ۔(مؤلف: فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ)

اس کتاب میں منکرین ِ حدیث کے سرغنہ اوربرصغیر پاک وہند میں فتنہ انکارِ حدیث کو پروان چڑھانے اور اس کی نشونما میں بھرپور کردار اداکرنے والے امین احسن اصلاحی کے باطل نظریات جن کا ذکر انہوں نے اپنی کتاب’’ تدبرِ قرآن‘‘ اور’’ تدبر ِحدیث ‘‘میں کیا ہے ان کا دقیق علمی جائزہ اور بھرپور مدلّل ردپیش کیا گیا ہے۔

فکرِ فراہی اور اس کے گمراہ کن اثرات،ایک علمی وتحقیقی جائزہ (مطبوع) ۔(مؤلف: فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ)

اس کتاب میں برِ صغیرپاک وہندمیں فتنہ انکارِحدیث کو پروان چڑھانےاور اس کی نشونمامیں بھرپور کردار انجام دینے والی سرغنہ شخصیت حمیدالدین فراہی کے باطل افکار ونظریات کا دقیق علمی جائزہ اور مدلل رد پیش کیا گیا ہے۔

زیرِ تکمیل تصنیفات و کتب

  شرح کتاب العلم صحیح بخاری- للعلامۃالمحدّث عبد اللہ ناصر الرحمانی حفظہ اللہ -(اردو)

   شرح کتاب الشمائل المحمّدیۃ للامام الترمذی (تذکرہ جمال و خصالِ نبوّت ﷺ ) للعلامۃالمحدّث عبد اللہ ناصر الرحمانی حفظہ اللہ

   مراجعہ ،تھذیب و تلخیص کتاب ” الفتح الربانی فی ترتیب مسند امام احمد لعبد الرحمٰن البنّا ساعاتی” ترجمہ ،تشریح، تخریج بمع حکم احادیث (اردو)

   حاشیہ مؤطا امام مالک  رفیق اثری  (تعلیق: الشیخ عبد اللہ شمیم)

   ترجمہ تشریح وفوائد اللآلی المضیئۃ:(اردو )

   حاشیہ ابن ماجہ  (الشیخ عثمان صفدر)

   ترجمہ مسند ابن جعد (الشیخ شعیب اعظم)

   دفاع حدیث انسائیکلو پیڈیا کی تیسری جلد ( ابوالوفاء ثناء اللہ امرتسری ) کی تالیفات دفاع حدیث

tafseer

تکملہ تفسیر احسن البیان (زیرِ تکمیل)۔ (مؤلف: فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ)

محترم فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق تفسیر ’’ احسن البیان‘‘ پر مزید علمی کام کیا جارہا ہے جو اس قیمتی سرمایہ میں مفیدعلمی اضافہ کے ساتھ عوام الناس کے لیے مزید فائدہ مند بنایا جارہا ہے۔ حافظ صاحب کے انتقال کے عظیم سانحہ کے بعد تکملہ فضیلۃ الشیخ حافظ عبد الستار حماد حفظہ اللہ فرمارہے ہیں۔

زیرِ تکمیل تصنیفات و کتب

 فہرست مضامین قرآن،

 قرآن کریم تفسیر (سندھی)

 قرآنِ کریم (بیاض والا)

  قرآنی  قاعدہ

Farahi1500px
Manhaj 1500px
Huqoq niswan - Copy
Al Aali 1500px
Frahi

کسی قوم میں اگر تحقیق  وتلاش کی جستجو ختم ہوجائے تو ایسی قوم علم و ترقی کے لحاظ سے مردہ ہوجاتی ہے، تحقیق وتالیف کی اس اہمیت  کے پیش نظر المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر  میں باقاعدہ ایک ریسرچ ڈپارٹمنٹ  قائم کیا گیا ہے جس میں مصروف عمل ریسرچ اسکالرز کی جانب سے جدید و قدیم مختلف اہم موضوعات پر تحقیق و تالیف  کا سلسلہ جاری  ہے جسے  ادارہ کی جانب سے میڈیا سیل کے تحت ویڈیوز اور ویب سائٹ میں نشر بھی کیا جاتا ہے اور اسے  شائع بھی کیا جاتا ہے ۔  ادارہ میں جاری چند ایک اہم ریسرچ پروجیکٹس کی تفصیل پیش خدمت ہے:

  • تکملہ تفسیر احسن البیان:

محترم فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق تفسیر ’’ احسن البیان‘‘ پر مزید علمی کام کیا جارہا ہے جو اس قیمتی سرمایہ میں مفیدعلمی اضافہ کے ساتھ عوام الناس کے لیے مزید فائدہ مند بنایا جارہا ہے۔ حافظ صاحب کے انتقال کے عظیم سانحہ کے بعد تکملہ فضیلۃ الشیخ حافظ عبد الستار حماد حفظہ اللہ فرمارہے ہیں۔

  • دفاع حدیث انسائیکلو پیڈیا۔

حدیث رسول e پر کئے جانے والے قدیم وجدید اعتراضات  کے جوابات پر مشتمل انسائیکلو پیڈیا ، جس کی دوجلدیں  جن میں دور حاضر کے منکرین حدیث کے شبہات کا رد  موجود ہے منظر عام پر آچکی ہیں اور تیسری جلد پر کام جاری ہے۔ اسی طرح دفاع حدیث پر ایک مکمل ویب سائٹ بھی اسی پروجیکٹ کے تحت بنائی گئی ہے۔ جس  میں ان شبہات کا مختصر اور عام فہم انداز میں جواب دیا گیا ہے۔

  • ترجمہ مسند ابن الجعد۔

خدمت حدیث  کے تحت اس پروجیکٹ میں ذخیرہ احادیث کی ایک اہم کتاب مسند ابن الجعد پر کام جاری ہے، یہ کتاب اردو میں میسر نہیں ہے، لہذا قارئین کے استفادہ کے لئے اس کتاب کا اردو میں  ترجمہ کے ساتھ ساتھ احادیث پر  صحیح و ضعیف  کا حکم بھی بیان کیا جارہا ہے۔

  • الاتباع ابن ابی العز الحنفی۔

نبی کریم e  کی اتباع کی اہمیت اور فرضیت پر عربی زبان میں ایک  تاریخی اور شاندار کتاب   جو کافی عرصہ سے  علماء اور طلبہ کو میسر نہیں تھی، اس کی  علمی تحقیق اور مزید نکھار کے بعد   علماء و طلبہ کی خدمت  میں پیش کی جائےگی۔

حقوق مرداں وحقوق نسواں(مطبوع)(مؤلف: فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ)

جس میں مرد اور عورت کا بنیادی فرق، اسلام میں عورت کا مقام، حقوق الزوجین، ہر قسم کےخاندانی مسائل کابہترین حل، تحفظ نسواں بل نقد وتجزیہ اور متبادل حل کے ساتھ ساتھ عورت کے حوالے سے مغربی چالوں کو سمجھنے ان کی جانب سے اٹھائے جانے وال اعتراضات کامسکت جواب موجود ہے۔

ضوابط الجرح والتعدیل:(مطبوع)

علماء کرام اور طلباء علوم ِ شرعیہ کے لیے علم جرح وتعدیل کے اہم موضوع پر دورِ حاضر کے عظیم محقق ومحدّث فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کے افادات پر مشتمل منفرد اور جامع کتاب جو کہ بحمداللہ زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آچکی ہے

تکملہ تفسیر احسن البیان (زیرِ تکمیل)۔ (مؤلف: فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ)

محترم فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ تعالیٰ کی شہرہ آفاق تفسیر ’’ احسن البیان‘‘ پر مزید علمی کام کیا جارہا ہے جو اس قیمتی سرمایہ میں مفیدعلمی اضافہ کے ساتھ عوام الناس کے لیے مزید فائدہ مند بنایا جارہا ہے۔

اللآلی المضیئۃ:(مطبوع)

اس کتاب کی غرض وغایت یہ ہے کہ صحاح ستہ کی وہ احادیث جو ان تمام چھ کتابوں میں موجود ہوں ان کو طلبہ وعوام کے استفادہ کے پیش نظر یکجا کیاگیا ہےنیزاردو ترجمہ اور اہم فوائد وحواشی کا اضافہ کر کے اسے مزید مفید بنایا گیا ہے۔

دفاع حدیث انسائکلو پیڈیا:

اس انسائکلوپیڈیا کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دفاع حدیث کے عظیم مقصد کے پیش ِنظر برصغیر کے علماء اہلحدیث کی جانب سے جو تحریری خدمات انجام دی گئی ہیں انہیں استفادہ عام کے پیش نظر مزید تنقیح، تحقیق وتخریج کے مراحل سے گزار کر ایک موسوعہ کی

شکل دی جائے، اس پر الحمد للہ کافی کام مکمل کیا جاچکا ہے ۔اور اس سلسلے کی دو کتابیں زیورِ طبع سے آراستہ ہوچکی ہیں جن کا تعارف درج ذیل ہے۔

مولانا امین احسن اصلاحی اپنے حدیثی وتفسیری نظریات کی روشنی میں (مطبوع) ۔(مؤلف: فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ)

اس کتاب میں منکرین ِ حدیث کے سرغنہ اوربرصغیر پاک وہند میں فتنہ انکارِ حدیث کو پروان چڑھانے اور اس کی نشونما میں بھرپور کردار اداکرنے والے امین احسن اصلاحی کے باطل نظریات جن کا ذکر انہوں نے اپنی کتاب’’ تدبرِ قرآن‘‘ اور’’ تدبر ِحدیث ‘‘میں کیا ہے ان کا دقیق علمی جائزہ اور بھرپور مدلّل ردپیش کیا گیا ہے۔

فکرِ فراہی اور اس کے گمراہ کن اثرات،ایک علمی وتحقیقی جائزہ (مطبوع) ۔(مؤلف: فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ)

اس کتاب میں برِ صغیرپاک وہندمیں فتنہ انکارِحدیث کو پروان چڑھانےاور اس کی نشونمامیں بھرپور کردار انجام دینے والی سرغنہ شخصیت حمیدالدین فراہی کے باطل افکار ونظریات کا دقیق علمی جائزہ اور مدلل رد پیش کیا گیا ہے۔

۶: ترجمہ شرح السنۃ (منہجِ اہل ِحدیث):(مطبوع)

عصر حاضر میں مسلمانوں میں خصوصا ً نوجوانوں میں پھیلتے فکری انحراف کی اصل وجہ منہج سلف صالحین سے ناآشنائی ہے، اس لئے ادارہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ علماءسلف کی جانب سے منہج پر تحریر کردہ بنیادی کتب کا ترجمہ کرکے شائع کیا جائے، اس حوالے سے امام بربہاری کی مایہ ناز کتاب “شرح السنۃ” کا انتخاب کیا گیا اوراس کااردو ترجمہ بمع مفید حواشی زیورِ طبع سے آراستہ ہوچکاہے۔

زیرِ تکمیل تصنیفات و کتب

کتاب مسئلہ توہینِ رسالت

ترجمہ کتاب ضوابط التکفیر

شرح کتاب العلم صحیح بخاری- للعلامۃالمحدّث عبد اللہ ناصر الرحمانی حفظہ اللہ -(اردو)

شرح کتاب الشمائل المحمّدیۃ للامام الترمذی (تذکرہ جمال و خصالِ نبوّت ﷺ ) للعلامۃالمحدّث عبد اللہ ناصر الرحمانی حفظہ اللہ

مراجعہ ،تھذیب و تلخیص کتاب ” الفتح الربانی فی ترتیب مسند امام احمد لعبد الرحمٰن البنّا ساعاتی” ترجمہ ،تشریح، تخریج بمع حکم احادیث (اردو)

خلاصہ مضامینِ قرآن

https://mirc.org.pk/wp-content/uploads/2020/04/Al-Madinah-Islamic-Research-Center.png

Al Madinah Islamic Research Center

Jama Masjid Saad Bin Abi waqas, DHA 4, Karachi, Pakistan
Email us
info@mirc.org.pk
mirc.org.pk@gmail.com
Call us
+92 213 5896959
+92 322 2056928
bt_bb_google_maps_coverage_image

Copyright by MIRC. All rights reserved.