مستند دینی کتب ومعلومات پر مشتمل ڈیجیٹل لائبریری https://shamilaurdu.com/ دینِ اسلام ومنہج اہلِ حدیث کی جدید انداز میں نشرواشاعت کے لیے المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کا ایک اہم پروجیکٹ آئی ٹی کی دنیا میں اردو زبان میں اردو کتابوں کے لیے ’’المکتبۃ الشاملۃ ‘‘کی طرز پر زیادہ جدید،آسان اوراپنی نوعیت کی ایک منفرد آن لائن ڈیجیٹل لائبریری ، جو کہ ویب سائٹ ،کمپیوٹر سافٹ وئیر (Software) اور موبائل ایپ (App)کی صورت میں بنائی گئی ہے جس میں صرف علماء اہلِ حدیث کی علمی کتب وتصانیٖف شامل ہیں۔مزید تفصیل، آن لائن استفادہ اور سوفٹ وئیرڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے مکتبہ شاملہ اردوکی ویب سائٹ (www.shamilaurdu.com) ملاحظہ فرمائیں ۔
ایک ایسی ایپلیکیشن جو دے آپ کو
چندلمحوں میں مطلوبہ آیت وسورت کامستند ترجمہ وتفسیر ۔
پڑھئے ایک آیت کے کئی تراجم و تفاسیر ۔
احادیث مبارکہ کی اہم ترین کتب ، عربی حدیث ،ترجمہ،اہم فوائد وحکم ِحدیث کی خوبیوں کے ساتھ۔
بے شمار موضوعات پر سیکڑوں کتب کامطالعہ آپ کے اپنے موبائل فون وکمپیوٹر اسکرین پر۔
اس کے علاوہ گلوبل سرچ کی سہولت جس کے ذریعہ آپ تمام کتب یا منتخب کتاب میں باآسانی اپنی مطلوبہ معلومات تک پہنچ سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا پرمنتخب وپسندیدہ معلومات کی آسان ترین شیرنگ
اور پسندیدہ آیت حدیث اور کتاب کی ٹیگنگ کی سہولت۔
ڈاونلوڈ کرنے کے لئے
وزٹ کیجیے:ڈاونلوڈز
Monthly Visits
Platforms
0123456789001234567890012345678900123456789001234567890+
گوگل پلے اسٹور سے اب تک ڈاونلوڈز
0123456789001234567890k+
www.shamilaurdu.com
01234567890
ایپ اسٹور، پلے اسٹور سمیت دیگر پلیٹ فارم