Darulifta

https://mirc.org.pk/wp-content/uploads/2020/04/Iftaa.png

دارالافتاء Darul Ifta

ادارہ میں  موجود دارلإفتاء جوخالص قرآن وسنت کی روشنی میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلقہ مسائل کا حل پیش کرنے کے لیے  بحسن وخوبی اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہا ہے ۔سوالات بالمشافہ، بذریعہ فون ،خط وکتابت اور آن لائن بھی وصول کیے جاتے ہیں اوران کے جوابات باقاعدہ ادارہ کے لیٹر ہیڈ پر مہر کےساتھ حاصل کیے جاسکتے ہیں۔


دینی رھنمائی حاصل کرنے کے لئے اپنا سوال بھیجیں
اھم اور ضروری نوٹ

سوالات اردو،انگلش اور رومن اردو میں ارسال کیے جاسکتے ہیں ۔
جوابات صرف اردو زبان میں دیے جائیں گے۔ سوال سے متعلقہ تمام پہلو تفصیل سے تحریر فرمائیں ، ادھورے سوال کا جواب نہیں دیا جائیگا۔
ایک وقت میں صرف ایک سوال ارسال کریں۔
سوالات کے جوابات تین دن کے دورانیہ میں دے دئے جائیں گے انشاء اللہ ۔
نوٹ:اگر آپ سوال کا جواب ’’ المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر ‘‘ کے شعبہ ’’ دار الافتاء ‘‘ کے لیٹر پیڈ پر بمع مہر ووستخط طلب کرنا چاہتے ہیں تو درجِ ذیل کوائف مکمل نام بمع ولدیت اور رابطہ نمبر ارسال کرنا ضروری ہیں

آپ بھی اپنے مسائل کا حل

قرآن و سنت کی روشنی میں پوچھئیے

آپ بھی اپنے مسائل کا حل

قرآن و سنت کی روشنی میں پوچھئیے

Click or drag a file to this area to upload.

https://mirc.org.pk/wp-content/uploads/2020/04/Al-Madinah-Islamic-Research-Center.png

Al Madinah Islamic Research Center

Jama Masjid Saad Bin Abi waqas, DHA 4, Karachi, Pakistan
Email us
info@mirc.org.pk
mirc.org.pk@gmail.com
Call us
+92 213 5896959
+92 322 2056928
bt_bb_google_maps_coverage_image

Copyright by MIRC. All rights reserved.