ادارہ میں موجود دارلإفتاء جوخالص قرآن وسنت کی روشنی میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلقہ مسائل کا حل پیش کرنے کے لیے بحسن وخوبی اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہا ہے ۔سوالات بالمشافہ، بذریعہ فون ،خط وکتابت اور آن لائن بھی وصول کیے جاتے ہیں اوران کے جوابات باقاعدہ ادارہ کے لیٹر ہیڈ پر مہر کےساتھ حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ سوالات اردو،انگلش اور رومن اردو میں ارسال کیے جاسکتے ہیں ۔
دارالافتاء Darul Ifta
اھم اور ضروری نوٹ
جوابات صرف اردو زبان میں دیے جائیں گے۔ سوال سے متعلقہ تمام پہلو تفصیل سے تحریر فرمائیں ، ادھورے سوال کا جواب نہیں دیا جائیگا۔
ایک وقت میں صرف ایک سوال ارسال کریں۔
سوالات کے جوابات تین دن کے دورانیہ میں دے دئے جائیں گے انشاء اللہ ۔
نوٹ:اگر آپ سوال کا جواب ’’ المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر ‘‘ کے شعبہ ’’ دار الافتاء ‘‘ کے لیٹر پیڈ پر بمع مہر ووستخط طلب کرنا چاہتے ہیں تو درجِ ذیل کوائف مکمل نام بمع ولدیت اور رابطہ نمبر ارسال کرنا ضروری ہیں قرآن و سنت کی روشنی میں پوچھئیے
قرآن و سنت کی روشنی میں پوچھئیے