آپ شہر کراچی کے معروف دینی مرکز ’’ المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ ‘‘کے بانی و رئیس اور شیخ الحدیث ہیں، نیز آپ کا شمار پاکستان کے معروف و کبار اہلِ علم میں ہوتا ہے ، آپ کی شخصیت پورے پاکستان بھر میں بالخصوص صوبہ سندھ کے عوام و خواص میں ایک مرجع کی حیثیت رکھتی ہے اسی طرح پاکستان سے باہر دنیا بھر کے دیگر ممالک و شہروں کے علمی حلقوں میں بھی آپ کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
ادارہ’’ المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر ‘‘ کی تأسیس مدینہ منورہ ،سعودی عرب ہی میں سال ۲۰۰۹ء کے اواخرمیں رکھی گئی جب اس سلسلہ میں مدینہ منورہ میں ہی چند اہم مجالس کاانعقادکیا گیا جس میں ادارہ کے اہداف و مقاصد کا تعین کیا گیا اورادارہ کے شعبہ جات ،مرکزی کابینہ اورعلمی بورڈ تشکیل دیا گیا،نیز ادارہ کےمستقبل کےقصیروطویل المیعاد منصوبہ جات طےکیے گئے اور اسلامک یونیورسٹی، مدینہ منورہ کے ۴۵ ویں بیج کی فراغت کے بعد شہرکراچی پہنچنے پریہ ادارہ تصوراتی دنیا سے نکل کر قرطاس پر ایک مستقل اور طویل المیعاد منصوبہ جات اوراہداف و مقاصد کی تکمیل کی خاطر اکتوبر۲۰۱۰ء سےباقاعدہ اس پروجیکٹ پر مستقل بنیادوں پرعملی کام کا آغاز کردیا گیا۔
دین ِاسلام،عقیدہ توحید کی حمایت و نصرت ، ترویج وتبلیغ کرنا۔
(فاضل مدینہ یونیورسٹی،رئیس مرکز التربیہ الاسلامیہ فیصل آباد) فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
المدینہ اسلامک رسیرچ سینٹر
وللہ الحمد والمنّہ وژن
و اہداف مقاصد
عقائدِ باطلہ ،فتنہ انکارِ حدیث ،لبرل و سیکولرازم و دیگر باطل و ملحدافکار و نظریات کا مُدلّل علمی ردپیش کرنا۔
معاشرہ کے ہر شعبہ میں دعوتی و تربیتی کام انجام دینابالخصوص وہ شعبے جن میں علمی حلقوں کی جانب سے پہلےتوجّہ کم رہی ہو۔
تبلیغِ دین کے لئےوسائل ِ ابلاغ میں سے ہر مؤثر وسیلہ کو اختیارکرنااور اُس کےجائز استعمال کو ہر ممکن آسان اور عام بنانا۔
مختلف شعبوں میں رفاہی و خدمتِ خلق کے فرائض انجام دینا۔علمی مجلسِ علمی:
جن کا کام ادارے کے تحت جاری اہم تعلیمی وتحقیقی امورکی سرپرستی ونگرانی کرنا، نیز دیگر پیچیدہ وجدیدمسائل ونوازل میں مفید علمی رہنمائی کرنا ہے۔
(نائب شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ ، ناظمِ اعلیٰ مرکزالتربیہ الاسلامیہ فیصل آباد، امیرادارہ الاصلاح پاکستان)
(رئیس ادارہ علوم اثریہ فیصل آباد، استاذمرکزالتربیہ فیصل آباد)
(فاضل مدینہ یونیورسٹی،مدیرِ اعلیٰ مجلّہ’’البیان‘‘کراچی ، شیخ الحدیث ومفتی معہدالقرآن الکریم کراچی)
(رئیس ادارہ معھد البدیع کراچی، مدیرالمعھد السلفی للتعلیم والتربیۃ کراچی)
(مفتی المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرونائب شیخ الحدیث المعھد السلفی للتعلیم والتربیۃ کراچی)حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اتنہائی معزز
چند شخصیات کے تاثرات